☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات گواہ سے دریافت کرتے ہیں کہ وہ اُس شخص کو لے کر آئے جو گواہ کا تزکیہ کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات گواہ سے دریافت کرتے ہیں کہ وہ اُس شخص کو لے کر آئے جو گواہ کا تزکیہ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23578 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) (عن) (٢) عيسى بن أبي عزة قال: كان الشعبي يسأل الشاهد أن يجيء بمن يزكيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ گواہ سے دریافت کرتے تھے کہ وہ اس کو لے کر آئے جو اس کا تزکیہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24641، ترقيم محمد عوامة 23578)