☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کا بکری کے بدلہ غلام فروخت کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← آدمی کا بکری کے بدلہ غلام فروخت کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23568 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٣١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في رجل باع غلاما له بغنم (فتناتجت) (٢) الغنم فزادت، ثم وجد بالغلام (عيبا) (٣) دلس له، قال: (يرده) (٤) وله شروى (غنمه) (٥) أو (يعطيها) (٦) (إياه) (٧) بأعيانها كما أخذها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے بکریوں کے بدلہ غلام فروخت کیا پھر ان بکریوں نے بچے جنے اور بکریاں زیادہ ہوگئیں پھر غلام میں عیب پایا گیا جو اس سے پوشیدہ رکھا گیا تھا، فرمایا وہ اس کو واپس کر دے گا، اور اس کے لئے بکریوں کے مثل دینا پڑے گا، یا پھر جس طرح وصول کیے تھے اسی طرح دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24631، ترقيم محمد عوامة 23568)