☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص نے اپنے غلام کو مدبر بنایاپھر وہ فوت ہو گیا اور اُس پر قرض تھا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص نے اپنے غلام کو مدبر بنایاپھر وہ فوت ہو گیا اور اُس پر قرض تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23566 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٢٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن ابن أبي ذئب عن الزهري في رجل (دبر) (١) (غلاما له) (٢) ثم مات وعليه دين] (٣) ، قال: (يسعى) (٤) فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے اپنے غلام کو مدبر بنایا پھر وہ اس حال میں فوت ہوا کہ اس پر قرضہ ہے تو غلام اس کے قرض کی ادائیگی کے لئے کوشش (سعی) کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24629، ترقيم محمد عوامة 23566)