☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23554 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد (بن) (١) عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد قال: لو بعت رجلا طعاما (بالحال) (٢) ، فنقله إلى بيته ثم أقلته منه وقبضته في بيته، فإن شئت (بعته) (٣) منه بنسيئة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد نے فرمایا: اگر میں کسی کو نقد گندم فروخت کروں پھر وہ اس کو گھر لے جائے پھر میں اس سے اقالہ کروں اور اس کے گھر پر ہی اس پر قبضہ کرلوں، تو اگر میں چاہوں تو اس کو ادھار میں فروخت کرسکتا ہوں؟ حضرت قتادہ نے فرمایا: جب تک اس کو اپنے گھر منتقل نہ کرلو اس وقت تک اسے مت خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24613، ترقيم محمد عوامة 23554)