☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سچے تاجر کے فضائل
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← سچے تاجر کے فضائل
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23546 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة قال: (سمعت) (١) أبا نضرة يقول: التاجر الصدوق بمنزلة الشهيد عند اللَّه (تعالى) (٢) يوم القيامة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ سچا تاجر قیامت کے دن اللہ کے پاس شہید کے رتبہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24604، ترقيم محمد عوامة 23546)
حدیث نمبر: 23547 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا مالك بن مغول عن أبي حمزة عن الحسن قال: التاجر الأمين الصادق مع الصديقين والشهداء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سچے اور امانت دار تاجر کا حشر صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو فرمایا: حضرت حسن نے صحیح کہا ہے کیا یہ جہاد نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24605، ترقيم محمد عوامة 23547)