☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے پھر اُس کو فروخت کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے پھر اُس کو فروخت کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23534 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مفضل (بن) (١) مهلهل عن (مطرف) (٢) عن الشعبي في الرجل يأذن لعبده في التجارة ثم يبيعه: قال: يضمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص غلام کو تجارت کی اجازت دے کر پھر فروخت کردے، تو وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24592، ترقيم محمد عوامة 23534)