☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23486 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي عن الشيباني قال: سألت سعيد بن جبير عن القرية يتقبلها وفيها العلوج والبيوت والنخل والشجر فكره ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا ایسے گاؤں کو (علاقہ) قبول کریں گے جس میں گھر درخت اور کھجور کے باغ ہوں؟ آپ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24536، ترقيم محمد عوامة 23486)
حدیث نمبر: 23487 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عبيدة عن إبراهيم قال: سأله رجل وأنا أسمع: أيتقبل الرجل الأرض فيها العلوج والثمار والبيوت، فقال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ: کیا آدمی ایسے زمین کو قبول کرے گا جس میں پھل اور گھر اور درخت وغیرہ ہوں؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24537، ترقيم محمد عوامة 23487)
حدیث نمبر: 23488 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كره قبالة (الرؤوس) (١) ولم ير (بالقرى) (٢) بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر تعداد کے ضامن بننے کو ناپسند کرتے تھے، لیکن گاؤں میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24538، ترقيم محمد عوامة 23488)