☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 23449 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: حدثنا سيف بن (سليمان) (١) المكيّ عن قيس (بن) (٢) سعد عن عمرو بن دينار عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (قضى بشاهد مع يمين) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24495، ترقيم محمد عوامة 23449)
حدیث نمبر: 23450 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) (جويرية) (٢) (بن) (٣) أسماء عن عبد اللَّه بن يزيد (٤) عن رجل (٥) عن سرق أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قضى بشهادة شاهد (مع يمين) (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سُرّق رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24496، ترقيم محمد عوامة 23450)
حدیث نمبر: 23451 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (جعفر) (١) بن محمد ⦗٥٢١⦘ عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قضى بشهادة (شاهد) (٢) ويمين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا، اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی تمہارے سامنے اس کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24497، ترقيم محمد عوامة 23451)
حدیث نمبر: 23452 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) خالد بن أبي (كريمة) (٢) عن أبي (جعفر) (٣) أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قضى بشهادة شاهد ويمين في الحقوق (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حقوق میں گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24499، ترقيم محمد عوامة 23452)
حدیث نمبر: 23453 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سوار بن عبد اللَّه قال: قلت لربيعة: قولكم في شهادة شاهد ويمين صاحب الحق؟ قال: (وجد) (١) في كتاب سعد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوار بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیعہ سے دریافت کیا کہ آپ کا قول ہے کہ صاحب حق کے لئے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ کردیں گے؟ فرمایا، حضرت سعد کی کتاب میں اس طرح موجود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24500، ترقيم محمد عوامة 23453)
حدیث نمبر: 23454 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن محمد بن عجلان عن أبي الزناد أن عبد الحميد كان [يقضي باليمين بالكوفة مع الشاهد، قال: فأنكر (ذلك) (١) عليه (٢) ناس من أهل الكوفة، (فكتب) (٣) إلى عمر بن عبد العزيز فكتب ⦗٥٢٢⦘ إليه أن] (٤) يقضي باليمين مع الشاهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزناد سے مروی ہے کہ حضرت عبد الحمید کوفہ میں ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرما دیتے تھے، کوفہ والوں نے ان پر انکار کیا، انہوں نے اس کے متعلق حضرت عمر بن عبد العزیز کو خط لکھا، حضرت عمر بن عبد العزیز نے ان کو لکھا کہ وہ ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمائیں، ان کے بڑوں میں سے ایک نے کہا، میں حضرت شریح کے پاس حاضر تھا، انہوں نے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24501، ترقيم محمد عوامة 23454)
حدیث نمبر: 23455 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن حصين قال: قضى عليَّ عبد اللَّه (بن عتبة) (١) (بشهادة) (٢) شاهد مع يمين صاحب الحق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے میرے خلاف صاحب حق کے لئے ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24503، ترقيم محمد عوامة 23455)
حدیث نمبر: 23456 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد عن عبد الحميد (العتكي) (١) أن يحيى بن يعمر كان يقضي (بشهادة) (٢) شاهد ويمين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن یعمر ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24504، ترقيم محمد عوامة 23456)