☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک شخص نے دوسرے سے کہا: میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں، آپ اُس میں مجھے شریک کر لیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← ایک شخص نے دوسرے سے کہا: میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں، آپ اُس میں مجھے شریک کر لیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23410 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان يكره أن يقول: أدلك على المتاع وتشركني فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے سے کہے کہ میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں آپ مجھے اس میں شریک کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24454، ترقيم محمد عوامة 23410)
حدیث نمبر: 23411 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٥٥ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا) (١) أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في رجل قال: أدلك على بيع كذا وكذا، وتشرك (فيه) (٢) أخي، قال: البيع عن تراض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص دوسرے سے کہتا ہے کہ میں آپ کو فلاں فلاں بیع کا بتاتا ہوں آپ اس میں میرے بھائی کو شریک کرلیں؟ فرمایا: بیع رضا مندی سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24455، ترقيم محمد عوامة 23411)
حدیث نمبر: 23412 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن نمير عن سفيان عن زكريا عن الشعبي أنه كان يكره أن يدل الرجلُ (الرجلَ) (٢) على المتاع على أن يشركه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو اس شرط پر سامان کا بتائے کہ وہ اس کو اس میں شریک کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24456، ترقيم محمد عوامة 23412)