☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 23376 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) عبد اللَّه بن الوليد المزني عن رجل عن (ابن) (٢) معقل أنه كره السلم في الحرير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل ریشم کی بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24417، ترقيم محمد عوامة 23376)
حدیث نمبر: 23377 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: سئل طاوس عن ⦗٤٩٨⦘ (السلم في) (١) (العرض) (٢) أو قال: العروض، قال: لا بأس، وسئل عن السلم في الحرير، فقال: لا أدري ما الحرير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر سے مروی ہے کہ حضرت طاؤس سے سامان کی بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا کوئی حرج نہیں، اور ریشم کی بیع سلم کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: مجھے نہیں معلوم ریشم کیا ہے۔ (اِس کا حکم کیا ہے اس کی حیثیت کیا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24418، ترقيم محمد عوامة 23377)
حدیث نمبر: 23378 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل وشريك عن أبي إسحاق عن مسروق أنه كره السلم في الحرير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق ریشم کی بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24419، ترقيم محمد عوامة 23378)
حدیث نمبر: 23379 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٢٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر أنه (كره) (١) السلم في الحرير] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24420، ترقيم محمد عوامة 23379)