☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے ریشم میں سلم کرنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات نے ریشم میں سلم کرنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23373 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا بأس به] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24413، ترقيم محمد عوامة 23373)
حدیث نمبر: 23374 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن جابر عن سالم والقاسم وطاوس ومجاهد ومحمد بن علي وعطاء قالوا: لا بأس (بالسلم) (١) في الحرير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد، محمد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ریشم میں بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہمیں امید ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24414، ترقيم محمد عوامة 23374)
حدیث نمبر: 23375 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن (الفزع) (١) بن (عفيق) (٢) قال: قلت لابن عمر: ما تقول في السرق؟ قال: وما السرق؟ ⦗٤٩٧⦘ (فقلت) (٣) : الحرير أو شقق الحرير، قال: يا أهل العراق! إنكم تسمون [أسماء منكرة، أو (لا) (٤) (تقول) (٥) : (شقق) (٦) الحرير؟ قلنا: فإن له في السوق (سعرًا) (٧) (نشتربه) (٨) ] (٩) بسعر، ونبيعه إلى العطاء (بأكثر) (١٠) (من ذلك) (١١) ، قال: إذا اشتريته وقبضته فبعه كيف (شئت) (١٢) (١٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فزع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ آپ السّرق کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ آپ نے پوچھا السّرق کیا ہے؟ میں نے عرض کیا ریشم یا ریشم کے ٹکڑے، آپ نے فرمایا اے عراق والو! تم برے نام رکھتے ہو۔ کیا تم نے شقق الحریر نام نہیں رکھا؟ میں نے کہا کہ اس کا بازار میں اچھا بھاؤ ہے۔ ہم اس کو اس بھاؤ سے خرید کر آگے پارچہ برید کو اس سے مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا جب تم خرید کر اِ س پر قبضہ کرلو تو پھر کسی طرح مرضی چاہو فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24416، ترقيم محمد عوامة 23375)