☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص پر دین آ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص پر دین آ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 23367 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن معمر عن الزهري أن معاذ بن جبل دار عليه دين، فأخرجه النبي صلى الله عليه و آله وسلم من ماله لغرمائه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ پر دین آگیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے مال میں سے قرض خواہوں کے لئے مال نکالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24407، ترقيم محمد عوامة 23367)
حدیث نمبر: 23368 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حسن بن صالح عن منصور عن شريح قال: كان يبيع ما فوق الإزار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح ازار کے اوپر جو کچھ ہوتا اس کو فروخت فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24408، ترقيم محمد عوامة 23368)
حدیث نمبر: 23369 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر (عن عمر) (٢) بن (عبد الرحمن) (٣) بن (دلاف) (٤) عن أبيه عن (عم) (٥) أبيه بلال بن الحارث قال: كان رجل (يغالي) (٦) بالرواحل، ويسبق الحاج، حتى أفلس، قال: فخطب عمر بن الخطاب فقال: أما بعد! فإن (الأسيفع أسيفع) (٧) جهينة رضي من أمانته ودينه أن يقال: سبق الحاج، فادّان معرضا، فأصبح (٨) قد دِين به، فمن كان له (عليه) (٩) شيء فليأتنا حتى نقسم ماله بينهم (١٠) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بلال بن حارث سے مروی ہے کہ ایک شخص مہنگی سواریاں استعمال کرتا تھا اور حاجیوں سے آگے نکل کر چلا کرتا تھا۔ یہاں تک کہ وہ غریب ہوگیا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ میں فرمایا کہ اما بعد بیشک قبیلہ جہینہ کا اسیفع نامی شخص اپنے دیندار اور امانت دار ہونے کے لیے صرف اسی پر خوش تھا کہ اس کو سابق الحاج (یعنی حاجیوں میں سبقت کرنے والا کہا جاتا ہے) کہا جاتا۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ مقروض بن کر لوٹا ہے اور اب وہ اس وجہ سے غلام بن چکا ہے۔ جس کسی نے بھی اس سے اپنا ادھار لینا ہو وہ ہمارے پاس آئے ہم اس کا مال ان قرض خواہوں میں تقسیم کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24409، ترقيم محمد عوامة 23369)
حدیث نمبر: 23370 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن أبي ذئب أن عمر بن عبد العزيز كان لا يبيع خادم (الرجل) (١) ولا مسكنه في الدين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز کسی آدمی کے غلام اور اس کے گھر کو قرضے کے بدلے میں نہیں بیچتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24410، ترقيم محمد عوامة 23370)
حدیث نمبر: 23371 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عمرو بن ميمون عن عمر بن عبد العزيز أنه فلّس رجلًا وآجره] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے ایک شخص کو مفلس قرار دیا کرائے کے کام پر لگا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24411، ترقيم محمد عوامة 23371)
حدیث نمبر: 23372 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن رجل عن ابن سيرين عن شريح أنه كان (إذا) (١) (فلّس) (٢) رجلا (جعل) (٣) ما بقي بين غرمائه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح کے سامنے جب کوئی مفلس ہوتا تو آپ جو باقی بچا ہوتا اس کو قرض خواہوں میں تقسیم فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24412، ترقيم محمد عوامة 23372)