☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23338 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٣٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن جهم عن إبراهيم قال: (تجوز) (١) شهادة أهل الكتاب بعضهم على بعض للمسلمين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں مسلمانوں کے حق میں اہل کتاب کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا جائز ہے (صحیح ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24377]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24377، ترقيم محمد عوامة 23338)
حدیث نمبر: 23339 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٣٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط (بن) (١) محمد عن أشعث عن الشعبي قال: تجوز شهادتهم للمسلمين بعضهم على بعض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے بھی اسی طرح مروی ہے کہ مسلمانوں کے حق میں اہل کتاب کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24378، ترقيم محمد عوامة 23339)