☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 23199 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن قال: لا شفعة إلا (في) (٢) تربة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24232، ترقيم محمد عوامة 23199)
حدیث نمبر: 23200 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن شريح قال: لا شفعة إلا في (جريب) (١) أو عقار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جریب (زمین کی خاص مقدار) اور زمین میں شفعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24233، ترقيم محمد عوامة 23200)
حدیث نمبر: 23201 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن (عبيدة) (١) عن إبراهيم أنه كان يقول ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24234، ترقيم محمد عوامة 23201)
حدیث نمبر: 23202 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن ابن أبي مليكة قال: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بالشفعة في كل شيء: الأرض والدار والجارية والخادم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہر چیز کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا ہے، جن میں زمین، گھر، باندی اور غلام بھی شامل ہیں۔ حضرت عطاء نے فرمایا: زمین اور گھر میں شفعہ ہے۔ حضرت ابن ابی ملیکہ نے فرمایا: تم مجھے سن رہے کہ میں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں فرمایا پھر بھی تم یہ بات کہہ رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24235، ترقيم محمد عوامة 23202)