٢٤٢٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن ابن أبي مليكة قال: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بالشفعة في كل شيء: الأرض والدار والجارية والخادم (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضر ت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہر چیز کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا ہے، جن میں زمین، گھر، باندی اور غلام بھی شامل ہیں۔ حضرت عطاء نے فرمایا: زمین اور گھر میں شفعہ ہے۔ حضرت ابن ابی ملیکہ نے فرمایا: تم مجھے سن رہے کہ میں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں فرمایا پھر بھی تم یہ بات کہہ رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24235، ترقيم محمد عوامة 23202)