☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اولاد کے لئے والد کے مال میں سے جو حلال ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اولاد کے لئے والد کے مال میں سے جو حلال ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23163 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (عمرو) (٢) (قال) (٣) : قال (٤) رجل لجابر بن زيد: أن أبي يحرمني ماله، يقول: لا أعطيك منه شيئًا، قال: كل من مال أبيك (بالمعروف) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میرے والد نے مجھے اپنے مال سے محروم کیا ہوا ہے، اور کہتا ہے کہ میں اس میں سے تجھے کچھ نہ دوں گا، آپ نے فرمایا: اپنے والد کے مال میں سے معروف طریقہ سے استعمال کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24193، ترقيم محمد عوامة 23163)