☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات محض تکلم سے ہی بیع کو لازم قرار دیتے ہیں (یعنی مجلس سے جدا ہونا ضروری نہیں ہے)
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات محض تکلم سے ہی بیع کو لازم قرار دیتے ہیں (یعنی مجلس سے جدا ہونا ضروری نہیں ہے)
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23023 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة وأبو خالد الأحمر عن (الحجاج) (١) عن الحكم عن شريح قال: إذا تكلم بالبيع جاز عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب خریداری کی بات مکمل ہوگئی تو اب بیع لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24047، ترقيم محمد عوامة 23023)
حدیث نمبر: 23024 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن (الحجاج) (١) عن خالد ابن (محمد) (٢) عن شيخ من بني كنانة قال: سمعت (عمر) (٣) يقول: إنما البيع ⦗٤٠٤⦘ (عن) (٤) صفقة أو خيار (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ بیع یا تو صفقہ ہے یا پھر خیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24048، ترقيم محمد عوامة 23024)
حدیث نمبر: 23025 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: البيع جائز وإن لم يتفرقا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بیع نافذ ہوجائے گی اگرچہ وہ الگ نہ بھی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24049، ترقيم محمد عوامة 23025)