☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 22919 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة عن عبد ربه عن أبي عياض عن عثمان أنه كان لا يرى بأسا ببيع كل شيء قبل أن يقبض ما خلا الكيل والوزن (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان ہر چیز کی بیع قبضہ سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے سوائے کیلی اور وزنی چیزوں کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23934، ترقيم محمد عوامة 22919)
حدیث نمبر: 22920 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23935، ترقيم محمد عوامة 22920)
حدیث نمبر: 22921 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام [عن قتادة عن سعيد بن المسيب مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23936، ترقيم محمد عوامة 22921)
حدیث نمبر: 22922 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام] (١) عن محمد قال: إذا اشترى الرجل الشيء مما لا يكال ولا يوزن فلا بأس أن يبيعه قبل أن يقبضه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر انسان کوئی ایسی چیز خریدے جس کو کیل اور وزن کیا جاتا ہو تو اس پر قبضہ سے پہلے بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23937، ترقيم محمد عوامة 22922)
حدیث نمبر: 22923 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه عن إبراهيم في الرجل يبيع البيع قبل أن يقبضه، قال: إنما يقول ذلك في الكيل والوزن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو قبضہ سے پہلے مبیع کو فروخت کر دے، فرمایا: یہ کیل اور وزن کے بارے میں کہا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23938، ترقيم محمد عوامة 22923)
حدیث نمبر: 22924 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٣٩ - [حدثنا أبو بكر قال] (١) : حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عمرو عن طاوس عن ابن عباس قال: إنما كان (النهي) (٢) فيما يكال ويوزن، (ولا أحسب ما سوى ذلك إلا مثله) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ممانعت اور منع ان چیزوں میں کیا گیا ہے جو کیلی اور وزنی ہیں، اور میں ان کے علاوہ کو بھی انہی کے مثل سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23939، ترقيم محمد عوامة 22924)
حدیث نمبر: 22925 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد (الأحمر) (١) عن حجاج عن عطاء مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23940، ترقيم محمد عوامة 22925)
حدیث نمبر: 22926 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم وحماد (قالا) (١) : كل شيء لا يكال ولا يوزن فلا بأس أن يبيعه قبل أن (٢) يقبضه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو کیلی اور وزنی نہ ہو ان کی قبضہ سے قبل بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23941، ترقيم محمد عوامة 22926)
حدیث نمبر: 22927 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون قال: قلت للقاسم بن محمد: الرجل يشتري المتاع وهو غائب، (أيبيعه) (١) قبل أن يقدم؟ قال: القاسم: كنا نقول: حتى يقدم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے دریافت کیا کہ کسی شخص مبیع خریدے جو ابھی موجود نہیں ہے تو کیا وہ اس کے آنے سے پہلے (قبضہ سے پہلے) اس کی آگے بیع کرسکتا ہے؟ حضرت قاسم نے فرمایا ہم کہتے تھے کہ جب تک مبیع حاضر نہ ہوجائے آگے نہ بیچے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23942، ترقيم محمد عوامة 22927)