☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 22905 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن جابر عن القاسم عن شريح وعبد اللَّه كانا يقولان في رجل (بنى) (١) في فناء قوم بغير إذنهم أن له (النقض) (٢) ، وإن بنى بإذنهم فله النفقة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح اور حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی قوم کی جگہ پر بغیر اجازت تعمیر کر دے، تو اس کو توڑا جائے گا، اور اگر اس نے ان کی اجازت سے بنایا ہے تو پھر اس کو نفقہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23920، ترقيم محمد عوامة 22905)
حدیث نمبر: 22906 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص أو (حدثت) (١) عنه عن أشعث عن علي بن (عبيد اللَّه) (٢) الغطفاني عن علي بنحوه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23921، ترقيم محمد عوامة 22906)
حدیث نمبر: 22907 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) المسعودي عن القاسم (بن) (٢) عبد الرحمن عن شريح قال: من بنى في حق قوم بغير إذنهم فله نقضه، ومن بنى في حق قوم بإذنهم فله نفقته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی قوم کی جگہ پر ان کی اجازت کے بغیر تعمیر کرلے تو اس کو توڑا جائے گا، اور ان کی اجازت سے بنایا تھا تو اس کو نفقہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23922، ترقيم محمد عوامة 22907)
حدیث نمبر: 22908 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا قال: سألت عامرًا عن رجل أعار جارًا له حائطا فبنى عليه، (فأراد) (١) أن يقلع بناءه قال: يغرم لصاحب الحائط ما أنفق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے دریافت کیا کہ: ایک شخص نے اپنے پڑوسی کی دیوار کرایہ پر لے کر اس پر تعمیر کردی، پھر وہ پڑوسی اس کو اکھاڑنا چاہتا ہے؟ آپ نے فرمایا: صاحب دیوار کو جتنا اسکا خرچ آیا وہ ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23923، ترقيم محمد عوامة 22908)
حدیث نمبر: 22909 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام (أبي) (١) كليب عن إبراهيم أن رجلا أعار رجلا حائطا، فبنى عليه، فأراد أن (يقلع) (٢) بناءه، فقال شريح لصاحب الحائط: ضع رجلك حيث شئت، يعني: يقلع بناءه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے دیوار کے مالک سے فرمایا: اس کی تعمیر کو اکھاڑ دو (اکھاڑ سکتے ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23924، ترقيم محمد عوامة 22909)
حدیث نمبر: 22910 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن أيوب عن قتادة وأبي (هاشم) (٢) (قالا) (٣) : من أذن لرجل في بناء ثم أراد أن يخرجه فله قيمة البناء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ جو شخص پہلے کسی کو تعمیر کرنے کی اجازت دے پھر اس کو نکالنا چاہے تو اس کو تعمیر کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23925، ترقيم محمد عوامة 22910)
حدیث نمبر: 22911 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن أشعث بن أبي الشعثاء أن رجلا أعار رجلًا حائطا فبنى عليه فقال شريح لصاحب الحائط: أردد عليه نفقته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے کو دیوار کرایہ پر دی اور اس نے اس پر تعمیر کردی، حضرت شریح نے دیوار والے سے فرمایا: اس کو نفقہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23926، ترقيم محمد عوامة 22911)