☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کپڑوں کو رنگنے والی مٹی کو دو کو ایک کے بدلے دینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کپڑوں کو رنگنے والی مٹی کو دو کو ایک کے بدلے دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 22902 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون عن محمد ابن سيرين قال: سألت عن (الطين) (١) الذي يصبغ (به) (٢) الثياب (اثنين) (٣) بواحد، فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے مٹی کے متعلق دریافت کیا گیا جس کے ساتھ کپڑوں کو رنگا جاتا ہے، دو کو ایک کے ساتھ دینا کیسا ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23916، ترقيم محمد عوامة 22902)