☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بازار کی دکانوں کا کرایہ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← بازار کی دکانوں کا کرایہ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 22839 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حسن بن صالح عن أبيه قال: كتب عمر بن عبد العزيز ألا يؤخذ من أهل السوق (أجر) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز نے تحریر فرمایا: بازار والوں سے کرایہ وصول نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23850، ترقيم محمد عوامة 22839)
حدیث نمبر: 22840 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يحيى بن (أبي) (١) (الهيثم) (٢) العطار عن الأصبغ بن نباتة قال: كنا في زمان علي: من سبق إلى مكان في السوق كان أحق به إلى الليل (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الاصبغ فرماتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ہمارا یہ دستور تھا کہ جو شخص بازار میں کسی جگہ کو پہلے حاصل کرلیتا وہی شام تک اس جگہ کا مالک ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23851، ترقيم محمد عوامة 22840)
حدیث نمبر: 22841 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) محمد بن (تميم) (٢) ⦗٣٥٣⦘ (الراسبي) (٣) قال: سألت الحسن عن دكاكين السوق فكره بيعها وشراءها وإجارتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے بازار کی دکانوں اور چبوتروں کے متعلق دریافت کیا گیا؟ انہوں نے اس کی بیع و شراء اور کرایہ پر دینے کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23852، ترقيم محمد عوامة 22841)
حدیث نمبر: 22842 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن زياد بن فياض عن رجل من أهل المدينة، قال: دخل عمر بن الخطاب السوق وهو راكب، فرأى دكانا قد أحدث في السوق، فكسره (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سوار ہو کر بازار میں تشریف لائے، آپ رضی اللہ عنہ نے بازار میں کچھ نئی دکانیں تو ان کو گرا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23853، ترقيم محمد عوامة 22842)
حدیث نمبر: 22843 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن الحسن عن مجالد بن سعيد قال: أول من أخذ من السوق أجرا زياد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے زیاد نے بازار والوں سے کرایہ وصول کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23854، ترقيم محمد عوامة 22843)