☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 22821 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه قال: كان الناس يتحجرون على عهد عمر، فقال: من أحيا أرضا فهي له (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں لوگ زمینوں کو آباد کرتے تھے، ان میں پتھروں سے نشان لگاتے تھے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو بنجر زمین کو آباد کرے وہ اسی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23830، ترقيم محمد عوامة 22821)
Hadith No.: 22822 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن محمد بن (عبيد اللَّه) (١) الثقفي قال: كتب عمر أنه من أحيا (أرضًا) (٢) (مواتا) (٣) فهو أحق (به) (٤) (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے (عاملوں کو) تحریر فرمایا: جو بنجر زمین کو آباد کرے وہ اس زمین کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23831، ترقيم محمد عوامة 22822)
Hadith No.: 22823 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن عروة عن ابن أبي رافع عن جابر بن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من أحيا أرضا ميتة فله فيها أجر، وما أكلت العافية (فهي) (١) له صدقة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بنجر زمین آباد کرے اُ س کو اس پر اجر ملے گا، اور راہ گزر جو کچھ کھالے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23832، ترقيم محمد عوامة 22823)
Hadith No.: 22824 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من أحيا أرضا ميتة فهي له، وليس لعرق ظالم حق" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بنجر زمین کو آباد کرے وہ اسی کی ملکیت ہے۔ اور ظالم کی اولاد کا کوئی حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23833، ترقيم محمد عوامة 22824)
Hadith No.: 22825 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن أبي بكر بن حفص يرفعه قال:"من أحيا أرضا على (دعوة) (١) من المصر فله رقبتها إلى ما يصيب فيها من الأجر" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن حفص رحمہ اللہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ جو کوئی شہر والوں کے کہنے پر بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ رقبہ اسی کا ہوگا۔ اور مزید براں اس کو ثواب بھی ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23834، ترقيم محمد عوامة 22825)
Hadith No.: 22826 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: من أحيا شيئا من (موتان) (١) الأرض فله رقبتها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو بنجر زمین سے کچھ آباد کرے تو اس کا رقبہ اسی کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23835، ترقيم محمد عوامة 22826)
Hadith No.: 22827 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ليث عن طاوس عن ابن عباس مثل حديث معتمر (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23836، ترقيم محمد عوامة 22827)
Hadith No.: 22828 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابن طاوس عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من أحيا أرضا ميتة فله رقبتها" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بنجر زمین آباد کرے تو اس کا رقبہ اس کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23837، ترقيم محمد عوامة 22828)
Hadith No.: 22829 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق الأزرق عن هشام عن الحسن قال: من أحيا أرضا مواتا لم تكن لأحد قبله فهي له.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص کوئی ایسی بنجر زمین آباد کرے جو اس سے قبل کسی کی ملکیت نہ ہو تو وہ اسی کی ہوگی۔ حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے بھی یہی تحریر فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23838، ترقيم محمد عوامة 22829)
Hadith No.: 22830 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن هشام (الدستوائي) (١) (عن) (٢) عبيد اللَّه (بن) (٣) حميد الحميري عن الشعبي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من ترك دابة بمهلكة فهي للذي أحياها" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنی سواری ہلاکت والی جگہ چھوڑ دے تو وہ اس کی ہوگی جو اس کو لے جا کر پرورش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23840، ترقيم محمد عوامة 22830)
Hadith No.: 22831 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عثمان بن (غياث) (١) قال: سئل الحسن عن الرجل يترك دابته بالأرض القفر (فيأخذها) (٢) رجل (فيصلحها) (٣) ويقوم عليها حتى يصلحها؟ قال: هي لمن أحياها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے اپنے جانور کو بنجر زمین میں چھوڑ دیا وہاں سے اس کو ایک شخص نے اٹھا لیا اور اس کی پرورش کی، اور اس کو دھیان رکھتا رہا یہاں تک کہ وہ تندرست اور ٹھیک ہوگیا؟ آپ نے فرمایا وہ اسی کا ہوگا جس نے اس کو زندگی بخشی ہے۔ اور پرورش کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23841، ترقيم محمد عوامة 22831)
Hadith No.: 22832 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (قال) (١) :"من أحاط حائطا على أرض فهي له" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے بنجر زمین پر چار دیواری کرلی وہ اس کی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23842، ترقيم محمد عوامة 22832)