☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گوبر اور پاخانہ سے زمین کو کھاد ڈالنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← گوبر اور پاخانہ سے زمین کو کھاد ڈالنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 22804 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن عمران بن (حدير) (١) (عن) (٢) الرديني عن يحيى بن يعمر عن عمر أنه كان يكري ويشترط أن لا يدمن بالعرة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہاپنی زمین کرایہ پر دیتے وقت یہ شرط لگاتے تھے کہ گوبر اور پاخانے سے اس میں کھاد نہیں ڈالی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23813، ترقيم محمد عوامة 22804)
حدیث نمبر: 22805 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر قال: كان إذا أكرى أرضه اشترط على صاحبها أن (لا) (٢) يعرها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب زمین کرایہ پر دیتے تو کرایہ دار پر شرط لگا دیتے کہ وہ گوبر اور پاخانے سے کھاد نہیں ڈالے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23814، ترقيم محمد عوامة 22805)
حدیث نمبر: 22806 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن عبيدة عن عبد اللَّه بن (دينار) (١) أن رجلا كان يزرع أرضه بالعذرة فقال له عمر بن الخطاب: أنت الذي تطعم الناس ما يخرج منهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ ایک شخص اپنی زمین کی کاشت گوبر سے کرتا تھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: کیا تو لوگوں کو وہ کھلاتا ہے جو ان میں سے نکلتا ہے (پاخانہ مراد ہے)؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23815، ترقيم محمد عوامة 22806)
حدیث نمبر: 22807 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن زياد (أبي) (١) الحسن عن ابن عباس أنه كره أن (يدمل) (٢) الأرض بالعذرة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما گوبر وغیرہ سے زمین میں کھاد ڈالنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23816، ترقيم محمد عوامة 22807)
حدیث نمبر: 22808 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن حجاج بن حسان قال: حدثني صخر عن أبي جعفر أنه كره أن يدمل الأرض بالعذرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ بھی ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23817، ترقيم محمد عوامة 22808)