☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کپڑے مضاربت میں دینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کپڑے مضاربت میں دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 22785 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره (البز) (١) مضاربة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ (خاص) کپڑے مضاربت میں دینے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23793، ترقيم محمد عوامة 22785)
حدیث نمبر: 22786 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٩٤ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن أبي زائدة عن أشعث قال: كره ابن سيرين (البز) (١) مضاربة] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین بھی کپڑے کو مضاربت کے طور پر دینے میں ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23794، ترقيم محمد عوامة 22786)
حدیث نمبر: 22787 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن ابن سيرين أنه كان يكره أن يدفع الرجل إلى الرجل المتاع مضاربة و (يحسبه) (١) عليه (دراهم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص کسی کو سامان مضاربت میں دے اور اس پر دراہم کا حساب لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23795، ترقيم محمد عوامة 22787)