☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
درزی اور کپڑا سلوانے والے میں اگر اختلاف ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← درزی اور کپڑا سلوانے والے میں اگر اختلاف ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 22739 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في الرجل يدفع إلى الخياط الثوب فيقول: أمرتك (بقُرْطق) (١) (فيقول) (٢) : الخياط: أمرتني بقميص، قال: هو قول الخياط.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے درزی کو کپڑے دئیے، اور کہا کہ میں نے تجھے جبہ سینے کا کہا تھا، اور درزی کہنے لگا کہ تو نے مجھے قمیض سینے کو کہا تھا؟ فرمایا درزی کی بات معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23743، ترقيم محمد عوامة 22739)