☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب تک دونوں شریک جمع نہ ہو جائیں حساب نہیں کریں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جب تک دونوں شریک جمع نہ ہو جائیں حساب نہیں کریں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 22734 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن (عياش عن) (١) مغيرة عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ دو شریکوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب تک دونوں جمع نہ ہوں حساب نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23736، ترقيم محمد عوامة 22734)