☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22722 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان وزنا بوزن؟ (فكرهاه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ اون کے کا تے ہوئے کپڑے کو نہ کا تے ہوئے کپڑے کے بدلہ میں دینا۔ ہم وزن کر کے کیا یہ جائز ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23722، ترقيم محمد عوامة 22722)
حدیث نمبر: 22723 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان غير مغزول وزنا بوزن (فكرهاه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ اون کے کا تے ہوئے کپڑے کو نہ کا تے ہوئے کپڑے کے بدلہ میں دینا۔ جب کہ ان کا وزن بھی ایک ہو تو جائز ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23723، ترقيم محمد عوامة 22723)