☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في كسب الأمة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في كسب الأمة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 22686 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أبي (بلج) (١) الفزاري عن عباية ⦗٣٠٨⦘ ابن (رفاعة) (٢) بن (رافع) (٣) الأنصاري أن جده توفي وترك أمة (تُغِلُّ) (٤) ، فذو ذلك للنبي صلى الله عليه و آله وسلم فكره كسب الأمة وقال:"لعلها (أن) (٥) لا تجد فتبغي بنفسها" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبایہ بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ ان کے دادا کا انتقال ہوا اور انہوں نے ایک باندی چھوڑی جو کمائی کرتی تھی۔ اس بات کا حضور 5 سے ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے باندی کی کمائی کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ شاید اس کے پاس کوئی راستہ نہیں اس لیے وہ ایسا کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23682، ترقيم محمد عوامة 22686)
Hadith No.: 22687 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن محمد بن جحادة عن أبي حازم عن أبي هريرة قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن كسب الأمة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے باندی کی کمائی سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23683، ترقيم محمد عوامة 22687)
Hadith No.: 22688 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٦٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن أبي النضر عن (أبي) (٢) أنس قال: سمعت عثمان يقول: لا تُكلِّفوا الصغير الكسب فيسرق، ولا (تكلفوا) (٣) الجارية غير ذات الصنع فتكسب بفرجها، (واعفوا) (٤) ⦗٣٠٩⦘ (إذ) (٥) أعفكم اللَّه، وعليكم من المكاسب (بما) (٦) طاب لكم (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ بچے کو کمائی کرنے کا مکلف نہ بناؤ ورنہ وہ چوری کرے گا، اور باندی کو کمائی کا مکلف نہ بناؤ ورنہ اپنی شرمگاہ سے کمائی حاصل کرے گی، اور پاک دامن رہو جب اللہ نے تمہیں پاک دامن رکھا ہے، اور تمہارے لئے وہ منافع ہیں جو تمہارے پاک اور حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23684، ترقيم محمد عوامة 22688)
Hadith No.: 22689 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن (حرام) (١) بن عثمان عن أبي (عتيق) (٢) عن جابر قال: نهى النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن خراج الأمة إلا أن تكون في عمل (واصب) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے باندی سے خراج وصول کرنے سے منع فرمایا ہے مگر یہ کہ وہ مستقل عمل کرتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23685، ترقيم محمد عوامة 22689)