٢٣٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أبي (بلج) (١) الفزاري عن عباية ⦗٣٠٨⦘ ابن (رفاعة) (٢) بن (رافع) (٣) الأنصاري أن جده توفي وترك أمة (تُغِلُّ) (٤) ، فذو ذلك للنبي صلى الله عليه و آله وسلم فكره كسب الأمة وقال:"لعلها (أن) (٥) لا تجد فتبغي بنفسها" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبایہ بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ ان کے دادا کا انتقال ہوا اور انہوں نے ایک باندی چھوڑی جو کمائی کرتی تھی۔ اس بات کا حضور 5 سے ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے باندی کی کمائی کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ شاید اس کے پاس کوئی راستہ نہیں اس لیے وہ ایسا کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23682، ترقيم محمد عوامة 22686)