☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص سیاہ دراہم قرض دے کر سفید وصول کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص سیاہ دراہم قرض دے کر سفید وصول کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22654 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن أنهما كانا لا يريان بأسا بقضاء الدراهم البيض من الدراهم السود ما لم يكن شرطا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ سیاہ دراہم کے بدلے سفید دراہم وصول کئے جائیں، جب کہ اس کی شرط نہ لگائی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23646، ترقيم محمد عوامة 22654)
حدیث نمبر: 22655 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٤٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن أبي سعيد عن إبراهيم أنه لم يكن (يرى) (١) (بذلك) (٢) بأسا ما لم يكن شرطا أو نية] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر اس کی شرط لگائی ہو اور اس کی نیت بھی نہ ہو تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23647، ترقيم محمد عوامة 22655)