☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ غلام کے پاس اگر کوئی پیشہ نہ ہو اور پھر اُس کو مکاتب بنایا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ غلام کے پاس اگر کوئی پیشہ نہ ہو اور پھر اُس کو مکاتب بنایا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 22642 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ثور عن يونس بن (سيف) (١) عن (حرام) (٢) بن (حكيم) (٣) قال: كتب عمر بن الخطاب إلى (عمير) (٤) ابن (سعد) (٥) : أما بعد فإنْهَ من قبلك من المسلمين أن يكاتبوا (أرقاءهم) (٦) على مسألة الناس (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عمیر بن سعد کو لکھا اما بعد: اپنے پاس مسلمانوں کو منع کرو کہ وہ اپنے غلاموں کو لوگوں کے سوال پر مکاتب بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23634، ترقيم محمد عوامة 22642)
حدیث نمبر: 22643 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الكريم عن نافع عن ابن عمر أنه كره أن يكاتب (الرجل) (١) عبده إذا لم يكن له حرفة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ غلام کو بغیر پیشہ کے مکاتب بنالیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23635]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23635، ترقيم محمد عوامة 22643)
حدیث نمبر: 22644 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) جعفر بن برقان عن ميمون بن مهران قال: كاتب ابن عمر غلاما له (فجاءه) (٢) بنجمه حين حل، فقال: من أين لك هذا؟ قال: كنت أسأل وأعمل، قال: تريد أن تطعمني أوساخ الناس؟ أنت حر ولك نجمك هذا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا تو وہ آپ کے پاس بدل کتابت کی قسط لے کر حاضر ہوا جب آپ تشریف لائے، آپ نے دریافت کیا کہ کہاں سے لے کر آیا ہے؟ غلام نے کہا کہ میں نے لوگوں سے سوال کیا اور کچھ کام کیا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کیا تو مجھے لوگوں کے مال کی میل کھلانا چاہتا ہے؟ جا تو آزاد ہے، اپنی قسط بھی لے جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23636، ترقيم محمد عوامة 22644)
حدیث نمبر: 22645 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي جحر الفراء عن أبي ليلى (الكندي) (١) أن سلمان أراد أن يكاتب غلاما له فقال: من أين؟ قال: أسأل الناس، قال: تريد أن تطعمني أوساخ الناس؟ فأبى أن يكاتبه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان نے اپنے غلام کو مکاتب بنانے کا ارادہ کیا، پھر اس سے پوچھا مال کہاں سے لائے گا؟ اس نے کہا کہ لوگوں سے مانگ کر، آپ نے فرمایا: کیا تو مجھے لوگوں کی میل کھلانا چاہتا ہے؟ پھر اس کو مکاتب بنانے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23637، ترقيم محمد عوامة 22645)
حدیث نمبر: 22646 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: إن شاء كاتب عبده، وإن شاء لم يكاتبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو مکاتب بنا لو اور اگر چاہو تو نہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23638]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23638، ترقيم محمد عوامة 22646)
حدیث نمبر: 22647 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا (حماد بن) (١) سلمة قال: أخبرني حميد (عمن حدثه) (٢) عن ابن عباس أنه كاتب عبدًا له واشترط عليه ألا يستكد الناس (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا اور اس پر شرط لگا دی کہ لوگوں سے سوال نہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23639]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23639، ترقيم محمد عوامة 22647)