☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والی کی اجرت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والی کی اجرت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 22600 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة ووكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي أنه كره أجر المغنية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ گانا گانے والی کی اجرت کو ناپسند کرتے تھے، اور حضرت عبدہ نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ میں اسے کھانے کو بھی ناپسند سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23590، ترقيم محمد عوامة 22600)
حدیث نمبر: 22601 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عمرو عن الحسن أنه كره أجر النائحة والمغنية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والیوں کی اجرت کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23592، ترقيم محمد عوامة 22601)
حدیث نمبر: 22602 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي هاشم عن إبراهيم أنه كره أجر النائحة والمغنية والكاهن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم گانا گانے والی، نوحہ کرنے والی اور کاہن کی اجرت کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23593، ترقيم محمد عوامة 22602)
حدیث نمبر: 22603 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) قال: حدثنا جعفر بن عون عن يحيى بن سعيد عن عبد اللَّه بن هبيرة.. (وأكلهم السحت) قال: مهر البغي، وما كان يأخذ (الكاهن) (٢) على (كهانتهم) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ھبیرہ ”واکلھم السحت“ کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے زانیہ کی اجرت مراد ہے، اور جو کچھ کاہن اپنی کہانت سے حاصل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23594، ترقيم محمد عوامة 22603)