☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الشراء بالعرض الإبل ونحوها
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب البيوع والأقضية← الشراء بالعرض الإبل ونحوها
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 3
حديث رقم: 22541 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (هشام) (١) بن عروة عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم اشترى من أعرابي جزورًا بوسق من تمر فأرسلني إلى خولة بنت حكيم فأوفته وقال:"خياركم الموفون (المطيبون) (٢) " (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اعرابی سے ایک وسق کھجوروں کے بدلے میں اونٹ خریدا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خولہ بنت حکیم کے پاس پیغام بھیجا تو انہوں نے ایک وسق مکمل بھر کر اور پورا پورا کر کے دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں بہترین وہ ہے جو پورا پورا دے اور اچھا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23524، ترقيم محمد عوامة 22541)
حديث رقم: 22542 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يونس ابن أبي إسحاق عن مجاهد قال: (اشترى) (١) مهرًا من أعرابي بمائة صاع من تمر، فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم (للرجل) (٢) :"انطلق فقل (لهم) (٣) : يأكلوا حتى يشبعوا، و (يكتالوا) (٤) حتى"يستوفوا" (٥) ، -يعني الكيل-، فخرج الرجل وهو (يحك) (٦) (بمرفقيه) (٧) -يعني يشتد (٨) (٩) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اعرابی سے سو صاع کھجور کے بدلے ایک بچھڑا خریدا، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص سے فرمایا: لوگوں سے جا کر کہہ دو کہ پیٹ بھر کر کھاؤ اور جب تک وزن پورا نہ ہوجائے کیل کرتے رہو (یعنی کوئی چیز دینی ہو تو مکمل وزن کر کے دیا کرو) وہ شخص اس حال میں نکلا کہ اس نے کہنیوں کو ملایا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23525، ترقيم محمد عوامة 22542)
حديث رقم: 22543 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عبيدة قال: (حدثنا) (١) أبي عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا قدست أمة لا يعطى الضعيف فيها حقه غير (متعتع) (٢) " (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ امت پاک نہیں کی جاتی جس میں ضعیف کو اس کا حق بغیر ٹال مٹول کے نہ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23526، ترقيم محمد عوامة 22543)