☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 22541
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 22541
٢٣٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (هشام) (١) بن عروة عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم اشترى من أعرابي جزورًا بوسق من تمر فأرسلني إلى خولة بنت حكيم فأوفته وقال:"خياركم الموفون (المطيبون) (٢) " (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اعرابی سے ایک وسق کھجوروں کے بدلے میں اونٹ خریدا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خولہ بنت حکیم کے پاس پیغام بھیجا تو انہوں نے ایک وسق مکمل بھر کر اور پورا پورا کر کے دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں بہترین وہ ہے جو پورا پورا دے اور اچھا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23524، ترقيم محمد عوامة 22541)
الحديث السابق → (22540) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (22542)