☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وزن کرتے ہوئے کچھ زیادہ دینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← وزن کرتے ہوئے کچھ زیادہ دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 22524 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سماك عن سويد ابن قيس قال: جلبت أنا و (مخرفة) (١) العبدي (بَزّا) (٢) من هجر، فجاءنا النبي صلى الله عليه و آله وسلم (فساومنا سراويل وعندنا وزان يزن بالأجر فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم) (٣) للوزان:"وزن وأرجح" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن قیس کہتے ہیں کہ میں اور مخرفہ عبدی مقام ہجر سے کپڑا لائے۔ حضور 5 ہمارے پاس تشریف لائے اور کپڑا خریدنا چاہا۔ ہمارے پاس ایک وزن کرنے والا تھا جو اجر کا وزن کرتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ وزن کرو اور زیادہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23502، ترقيم محمد عوامة 22524)
حدیث نمبر: 22525 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن [محارب بن دثار عن جابر قال: اشترى مني النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) بعيرًا فوزن لي ثمنه وأرجح لي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے اونٹ خریدا اور میرے لئے ثمن کو تولا اور کچھ زائد عطاء کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23503، ترقيم محمد عوامة 22525)
حدیث نمبر: 22526 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن] (١) محارب بن دثار عن جابر قال: [كان لي على النبي صلى الله عليه و آله وسلم دين فقضاني وزادني (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذمہ میرا کچھ قرض تھا، آپ نے وہ بھی اور کچھ زائد ادا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23504، ترقيم محمد عوامة 22526)
حدیث نمبر: 22527 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن أبيه قال:] (١) كان لي على الحسن بن علي دين، فأتيته أتقاضاه، فوجدته قد خرج من الحمام وقد أثر الحناء بأظافره و (جارية له) (٢) تحك عنه الحناء بقارورة، فدعا (بقعب) (٣) فيه (دراهم) (٤) فقال: خذ هذا، فقلت: هذا أكثر من حقي، (قال) (٥) : خذه، فأخذته فوجدته يزيد على حقي بستين أو سبعين درهمًا (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے ذمہ میرا قرض تھا، میں ان کے پاس وصول کرنے آیا وہ اس وقت حمام سے نکل رہے تھے، اور مہندی کے اثرات ان کے ناخونوں پر تھے، اور ان کی باندی بوتل سے ان کی مہندی کو صاف (کھرچ) کر رہی تھی۔ آپ نے برتن نما تھیلی منگوائی جس میں درہم تھے، اور مجھ سے فرمایا یہ لے لو، میں نے عرض کیا کہ یہ تو میرے حق سے زیادہ ہے، آپ نے فرمایا رکھ لو، میں نے وہ رکھ لئے اور اس میں میں نے اپنے حق سے ساٹھ یا ستر دراہم زائد پائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23505، ترقيم محمد عوامة 22527)
حدیث نمبر: 22528 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس (بالرجحان) (٢) في الوزن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں وزن میں زیادہ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23506، ترقيم محمد عوامة 22528)