☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22290 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم قال: إذا كان الغلام في الضريبة فاشترى بيعا ففي رقبته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام ایسا ہو تو جو خراج کا مقرر حصہ ادا کرتا ہے وہ کوئی بیع کرے تو وہ معاملہ اسی کی گردن پر ہے۔ حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک نے اس کو بیع کی اجازت دی ہے تو پھر آقا کی گردن میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23251، ترقيم محمد عوامة 22290)
حدیث نمبر: 22291 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن الحارث وحماد أن الرجل إذا قاطع مملوكه على الضريبة فقد أذن له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث رضی اللہ عنہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک غلام سے مقررہ خراج پر علیحدگی اختیار کرلے تو یہ اس کو بیع کی اجازت دینا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23253، ترقيم محمد عوامة 22291)