☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 21990 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي وأصحابه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث رضی اللہ عنہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے اگرچہ وہ مدت (بعیدہ) کے لئے لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22928، ترقيم محمد عوامة 21990)