☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 21955 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن محمد بن إسحاق ⦗١٠٠⦘ عن نافع عن ابن عمر أن مكاتبًا له عجز فرده (١) مملوكًا وأمسك ما أخذ منه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا غلام بدل کتابت ادا کرنے سے عاجز آگیا، تو آپ نے اس کو دوبارہ غلام بنا لیا اور جو اس سے وصول کیا تھا اس کو اپنے پاس روک لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22888، ترقيم محمد عوامة 21955)
حدیث نمبر: 21956 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن (أبي) (١) الزبير عن جابر قال: لهم ما أخذوا منه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو اس سے وصول کیا ہے وہ آقا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22889، ترقيم محمد عوامة 21956)
حدیث نمبر: 21957 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة ووكيع عن إسماعيل عن الشعبي عن مسروق قال: (يجعله) (١) في مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے مثل میں رکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22890، ترقيم محمد عوامة 21957)
حدیث نمبر: 21958 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينظر ما كان أعانه الناس في مكاتبته فيجعله في الرقاب، وما كان من كسبه وماله (فهو) (١) لمولاه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دیکھیں گے کہ جو مال لوگوں نے بدل کتابت کی ادائیگی میں مدد کے لئے عطا کیا تھا وہ غلاموں کے لئے ہوگا اور جو مال اس نے خود کمایا تھا وہ آقا کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22891، ترقيم محمد عوامة 21958)
حدیث نمبر: 21959 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن شريح قال: يجعله في مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے مثل میں رکھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22892، ترقيم محمد عوامة 21959)
حدیث نمبر: 21960 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: هو لمولاه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کے آقا کے لئے ہوگا۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کے مثل (یعنی مکاتب) کو دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22893، ترقيم محمد عوامة 21960)