☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يشتري الشيء فيستزيد
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في الرجل يشتري الشيء فيستزيد
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 21903 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٨٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن (سميع) (١) عن ماهان قال: (مر) (٢) ابن مسعود على رجل يزن دويرة قد أرجح فقال: (أقم) (٣) لسان الميزان، فإذا استقام فزده من مالك ما شئت (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہایک شخص کے پاس سے گزرے جو برادہ تول رہا تھا، اس نے آپ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا ترازو کو جھکا کر تولو؟ حضرت ابن مسعود نے فرمایا: ترازو کی زبان کو برابر کرو، جب وہ برابر ہوجائے تو اپنی مرضی سے جو چاہو اضافہ کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22831، ترقيم محمد عوامة 21903)
Hadith No.: 21904 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي (سنان) (١) عن (أبي) (٢) الهذيل -كذا قال: أبو الأحوص (٣) - قال: رأيت عمار بن ياسر اشترى ⦗٨٨⦘ (قتًا) (٤) فاستزاده حبلا فأبى أن (يزيده) (٥) ، فرأيت عمارًا ينازعه إياه فلا أدري أيهما غلب عليه (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الأحوص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو قباء خریدتے ہوئے دیکھا، آپ رضی اللہ عنہ اس سے ایک ڈوری زیادہ مانگ رہے تھے اس نے زیادہ دینے سے انکار کردیا، میں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو دیکھا آپ رضی اللہ عنہ اس سے جھگڑا کر رہے تھے، پھر مجھے نہیں معلوم اس جھگڑے میں کون غالب آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22832، ترقيم محمد عوامة 21904)
Hadith No.: 21905 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أبي سنان عن (ابن) (١) أبي الهذيل عن عمار مثله (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو ھذیل رحمہ اللہ سے اسی بھی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22833، ترقيم محمد عوامة 21905)
Hadith No.: 21906 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٨٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن يونس عن بهدل (١) أبي الوضاح (الشيباني) (٢) عن رجل عن علي أنه مر على (جارية) (٣) وقد اشترت لحما وهي تقول: زدني، فقال (له) (٤) : زدها هو أعظم لبركة البيع (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک باندی کے پا س سے گذرے جو گوشت خرید رہی تھی، اور باندی دو کان دار سے کہہ رہی تھی کہ کچھ زیادہ ڈال۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دو کاندار سے فرمایا: اس کو کچھ زیادہ ڈال کردو، بیشک یہ بیع میں برکت کے لئے بہت بڑا سبب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22834، ترقيم محمد عوامة 21906)
Hadith No.: 21907 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٨٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يستزيد على البيع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیع میں کچھ زیادہ طلب کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22835، ترقيم محمد عوامة 21907)
Hadith No.: 21908 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن رجل من النخع قال: رأيت عمارا اشترى (قتًا) (١) من رجل فنازعه حبلًا، وعمار يقول: زدني، والآخر يقول: لا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو ایک شخص سے قباء خریدتے ہوئے دیکھا گیا، آپ اس سے ایک ڈوری کی زیادتی پر جھگڑا فرما رہے تھے اور حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے زیادتی کر، وہ شخص کہہ رہا تھا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22836، ترقيم محمد عوامة 21908)
Hadith No.: 21909 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عمن سمع (ابن) (١) عمر يقول (له) (٢) : إذا اشتريت لحمًا (فلا تزدادن) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم گوشت خریدو تو اس میں زیادتی مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22837، ترقيم محمد عوامة 21909)