٢٢٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي (سنان) (١) عن (أبي) (٢) الهذيل -كذا قال: أبو الأحوص (٣) - قال: رأيت عمار بن ياسر اشترى ⦗٨٨⦘ (قتًا) (٤) فاستزاده حبلا فأبى أن (يزيده) (٥) ، فرأيت عمارًا ينازعه إياه فلا أدري أيهما غلب عليه (٦) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو الأحوص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو قباء خریدتے ہوئے دیکھا، آپ رضی اللہ عنہ اس سے ایک ڈوری زیادہ مانگ رہے تھے اس نے زیادہ دینے سے انکار کردیا، میں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو دیکھا آپ رضی اللہ عنہ اس سے جھگڑا کر رہے تھے، پھر مجھے نہیں معلوم اس جھگڑے میں کون غالب آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22832، ترقيم محمد عوامة 21904)