☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 22
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 21884 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن هلال بن (عبد الرحمن عن) (١) عبد اللَّه (بن عكيم) (٢) أن رجلًا استودع رجلًا وديعة فهلكت فلم يضمنه عمر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عکیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کو امانت دی وہ اس سے ہلاک ہوگئی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22810، ترقيم محمد عوامة 21884)
حدیث نمبر: 21885 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس على المستودع والمستعير ضمان إلا أن يتهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں امانت رکھنے والے اور عاریۃ کسی چیز کو لینے والے پر ضمان نہیں ہے، ہاں اگر ان پر الزام لگ جائے (خود ہلاک کرنے کا) تو پھر ضمان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22811، ترقيم محمد عوامة 21885)