٢٢٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس على المستودع والمستعير ضمان إلا أن يتهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں امانت رکھنے والے اور عاریۃ کسی چیز کو لینے والے پر ضمان نہیں ہے، ہاں اگر ان پر الزام لگ جائے (خود ہلاک کرنے کا) تو پھر ضمان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22811، ترقيم محمد عوامة 21885)