☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 21628 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين عن ابن مسعود قال: كان يكره اقتضاء الذهب (من الورق) (١) ، والورق من الذهب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا دینے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22536، ترقيم محمد عوامة 21628)
حدیث نمبر: 21629 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس: أنه كره أن يعطي الذهب من الورق، والورق من (الذهب) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی اس کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22537، ترقيم محمد عوامة 21629)
حدیث نمبر: 21630 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن ابن سيرين قال: قال لي (أبو) (١) عبيدة بن عبد اللَّه بن مسعود: لا تأخذ الذهب من الورق يكون لك على الرجل، ولا (تأخذ) (٢) الورق من الذهب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عیبدۃ بن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے ذمے تیری چاندی قرض ہو تو اس سے سونا وصول نہ کر، اور سونے کے بدلے چاندی وصول نہ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22538، ترقيم محمد عوامة 21630)
حدیث نمبر: 21631 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) ابن مبارك عن يحيى عن أبي سلمة قال: سألته عن الرجل يقرض الرجل (الدراهم) (٢) فيأخذ منه الدنانير: فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمۃ رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے کو دراہم قرض میں دئیے ہیں تو کیا اس سے دینار وصول کرسکتا ہے؟ آپ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22539، ترقيم محمد عوامة 21631)
حدیث نمبر: 21632 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر (عن معمر) (١) عن يحيى عن أبي سلمة أنه كرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمۃ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22540، ترقيم محمد عوامة 21632)
حدیث نمبر: 21633 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى عن هشام عن محمد في رجل كانت له على رجل دراهم فأخذ منها ثم أراد أن يأخذ بقيمتها دنانير فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے ذمے دوسرے کے کچھ دراہم تھے، پھر اس نے ان کی قیمت میں دینار وصول کرنے کا ارادہ کیا تو حضرت محمد رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22541، ترقيم محمد عوامة 21633)
حدیث نمبر: 21634 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن موسى بن عبيدة قال: أخبرني عطاء (١) مولى عمر بن عبد العزيز قال: ابتعت من برد مولى سعيد بن المسيب ناقةً بأربعة دنانير فجاء يلتمس حقه مني فقلت: عندي دراهم، ليس عندي ⦗١٩⦘ دنانير [فقال: حتى أستأمر سعيد بن المسيب (فاستأمره) (٢) فقال (٣) : خذ منه دنانير] (٤) عينًا، فإن أبى فدعه، موعده اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ کے غلام سے چار دینار میں اونٹنی خریدی، وہ اپنا حق وصول کرنے جب میرے پاس آیا تو میں نے اس سے کہا کہ میرے پاس دراہم ہیں دینار نہیں ہیں، تم مجھ سے دینارلے لو، اس نے کہا کہ میں سعید بن مسیب سے پوچھ کرلوں گا۔ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا: اس سے دینار ہی وصول کرو، اور اگر وہ انکار کرے تو چھوڑ دینا کیونکہ اللہ پاک نے وعدہ کا وقت مقررہ کیا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22542، ترقيم محمد عوامة 21634)
حدیث نمبر: 21635 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (١) زائدة عن ابن عون عن ابن سيرين قال: بلغني أن ابن مسعود كرهه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22543، ترقيم محمد عوامة 21635)
حدیث نمبر: 21636 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين عن عبد اللَّه مثله (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22544، ترقيم محمد عوامة 21636)