☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في اقتضاء الذهب من الورق
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← من رخص في اقتضاء الذهب من الورق
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 21618 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: كان لامرأة إبراهيم على إبراهيم شيء، فأمرني أن أعطيها بقيمة الدراهم دنانير.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم کی اہلیہ کا ان کے ذمہ کچھ لازم تھا، آپ نے مجھے حکم فرمایا کہ میں ان کو ان دراہم کی قیمت میں دینار دے دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22526، ترقيم محمد عوامة 21618)
Hadith No.: 21619 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن داود بن أبي هند عن سعيد بن جبير، قال: رأيت ابن عمر يكون عليه، الورق فيعطي بقيمته دنانير (١) إذا قامت على سعر ويكون عليه الدنانير فيعطي الورق بقيمتها (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ پر چاندی لازم تھی آپ نے اس کی قیمت میں دینار دے دئیے، اور آپ پر دینار لازم تھے آپ نے اس کی قیمت میں چاندی دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22527، ترقيم محمد عوامة 21619)
Hadith No.: 21620 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن البهي عن يسار بن نمير عن عمر أنه لم ير بأسا باقتضاء الذهب من الورق، والورق من الذهب (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ چاندی کے بدلے سونا اور سونے کے بدلے چاندی دی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22528، ترقيم محمد عوامة 21620)
Hadith No.: 21621 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن نافع قال: سألت سعيد ابن جبير عن رجل اقتضى ذهبًا من ورق، أو ورقًا من ذهب في القرض، قال: لا بأس به.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید ابن جبیر رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ آدمی قرض میں سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا دے سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22529، ترقيم محمد عوامة 21621)
Hadith No.: 21622 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه أنه لم ير به بأسًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22530، ترقيم محمد عوامة 21622)
Hadith No.: 21623 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن معمر عن الزهري وقتادة، أنهما قالا: لا بأس بذلك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22531، ترقيم محمد عوامة 21623)
Hadith No.: 21624 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن قال: لا بأس باقتضاء الذهب من الورق، والورق من الذهب بقيمة السوق.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بازار کی قیمت کا لحاظ کر کے اگر سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے میں سونا دے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22532، ترقيم محمد عوامة 21624)
Hadith No.: 21625 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: لا بأس به.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22533، ترقيم محمد عوامة 21625)
Hadith No.: 21626 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر (الحنفي) (١) عن أفلح (٢) عن القاسم قال: لا بأس به.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22534، ترقيم محمد عوامة 21626)
Hadith No.: 21627 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٢٥٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي غنية عن أبيه عن الحكم أنه كان لا يرى بأسًا أن يكون للرجل على الرجل دنانير فيأخذ (منه) (١) (دراهم) (٢) (بصرفها) (٣) ، ولا يرى بأسا أن يزيده على السعر أو ينقص منه إذا كان عن تراض منهما.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے ذمہ دوسرے کے دینار ہوں اور وہ ان کی جگہ درہم دے دے تو کوئی حرج نہیں، اگرچہ اس کی قیمت کچھ کم یا زیادہ بھی ہوجائے اگر وہ دونوں اس پر راضی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22535، ترقيم محمد عوامة 21627)