☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 21513 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم عن أبي هريرة وأبي سعيد قالا: من استأجر أجيرًا فليعلمه أجره (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدور کو اجرت پر لائے تو اس کو چاہیے کہ اس کی اجرت اس کو بتادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22408، ترقيم محمد عوامة 21513)
حدیث نمبر: 21514 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سهل السراج عن الحسن قال: قال عثمان: من استأجر أجيرًا فليبين له أجره (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدور کو اجرت پر لائے تو اس کو چاہیے کہ اس کی اجرت اس کو بتادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22409، ترقيم محمد عوامة 21514)
حدیث نمبر: 21515 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم وابن سيرين أنهما كرها أن يستعمل الأجير [حتى يبين له أجره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اجرت بتائے بغیر مزدور سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22410، ترقيم محمد عوامة 21515)
حدیث نمبر: 21516 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٤١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن محمد أنه كره أن يستعمل الأجير] (١) ما لا يدري ما هو؟ إلا أن يكون شيئًا معلومًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند خیال کرتے تھے کہ مزدور سے کام لیا جائے اور اس کو اجرت معلوم نہ ہو۔ جب تک اس کو اجرت نہ بتادے اس سے کام نہ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22411، ترقيم محمد عوامة 21516)
حدیث نمبر: 21517 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: لا يستأجر الأجير إلا بأفراق معلومة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مزدور کو اجرت پر نہ لائے مگر ا س کو اجرت بتا کر جو کہ معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22412، ترقيم محمد عوامة 21517)