☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رنگ ریز وغیرہ کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← رنگ ریز وغیرہ کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 21448 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك (١) عن سماك عن (ابن) (٢) عبيد بن الأبرص أن عليًا ضمن نجارًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بڑھئی کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22340، ترقيم محمد عوامة 21448)
حدیث نمبر: 21449 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن طلحة بن أبي سعيد قال: ⦗٥١٤⦘ سمعت بكير بن عبد اللَّه بن الأشج يحدث (أن) (١) عمر بن الخطاب ضمن (الصناع) (٢) الذين انتصبوا للناس في أعمالهم: ما أهلكوا في أيديهم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ نے کاریگروں کو ان کے ہاتھوں ضائع ہونے والی چیزوں کا ضامن قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22341، ترقيم محمد عوامة 21449)
حدیث نمبر: 21450 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي أنه كان يضمن القصار و (الصواغ) (١) وقال: لا يصلح (الناس) (٢) إلا ذلك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے رنگ ساز اور رنگ ریز کو ضامن بنایا اور فرمایا: لوگوں کے لیے اسی میں بہتری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22342، ترقيم محمد عوامة 21450)
حدیث نمبر: 21451 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن علي بن الأقمر عن شريح أنه كان يضمن القصار وقال: أعطه ثوبه أو (شرواه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاضی شریح رحمہ اللہ نے رنگ ساز کو ضامن بنایا اور فرمایا: نقصان کی صورت میں وہی کپڑا دے یا اس جیسا کپڑا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22343، ترقيم محمد عوامة 21451)
حدیث نمبر: 21452 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن جابر عن الشعبي عن مسروق وشريح، قال: [كانا يضمنان القصار (شرواه) (١) يوم أخذه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ رنگ ساز کو ضامن قرار دیتی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22344، ترقيم محمد عوامة 21452)
حدیث نمبر: 21453 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق وشريح أنهما قالا] (١) في قصار خرق ثوبًا: يضمن قيمته، ويأخذ ثوبه إليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رنگ ساز اگر کپڑا پھاڑ دے تو وہ اس کی قیمت کا ضامن ہوگا۔ اور اس سے کپڑا وصول کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22345، ترقيم محمد عوامة 21453)
حدیث نمبر: 21454 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه قال في القصار إذا أفسد، قال: هو ضامن، قال: وكان لا يضمنه غرقا (ولا حرقًا) (١) ولا عدوًا مكابرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رنگ ساز اگر خراب کر دے تو وہ ضامن ہے، اور اگر وہ چیز ڈوب جائے یا جل جائے یا دشمن برباد کر دے تو ضامن نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22346، ترقيم محمد عوامة 21454)
حدیث نمبر: 21455 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الأعمش قال: أمرني جار لي قصار، يقال له ثابت: (أسأل له) (١) إبراهيم عن رجل أعطى غلامًا له ثوبًا فضاع فسألته فقال: أليس يعلم أنه (غلامه) (٢) قلت: نعم، قال: هو ضامن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے پڑوسی ثابت نے جو رنگ ساز تھا مجھے کہا کہ میں حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کروں کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو کپڑے دئیے، اس نے وہ ضائع کر دئیے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کیا وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ اس کا غلام ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22347، ترقيم محمد عوامة 21455)
حدیث نمبر: 21456 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن حائك مشى في غزل (بشعلة) (١) من نار، فوقعت شرارة (فأحرقت) (٢) الغزل قال: يضمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کپڑا بننے والا اونی کپڑوں میں (اون) آگ کے انگاروں کے پاس سے گزرا تو آگ کے انگارے نے اس اون کو جلا ڈالا، اس کا کیا حکم ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22348، ترقيم محمد عوامة 21456)
حدیث نمبر: 21457 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن عبد الملك بن أبي (غنية) (١) عن الحكم قال: يضمن الصباغ والقصار وكل أجير مشترك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رنگ ساز اور ہر مشترک اجیرضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22349، ترقيم محمد عوامة 21457)
حدیث نمبر: 21458 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان، عن جابر ومطرف، عن عامر قال: لا يضمن القصار إلا ما جنت يده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رنگ ساز اسی کا ضامن ہوگا جو اس کے ہاتھوں نے کیا ہو۔ (جو خرابی اس کی وجہ سے آئی ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22350، ترقيم محمد عوامة 21458)