☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچے کی خرید وفروخت کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← بچے کی خرید وفروخت کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 21212 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا يجوز عتق الصبي ولا بيعه ولا شراؤه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بچے کے لئے خریدو فروخت کرنا اور غلام کو آزاد کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22085، ترقيم محمد عوامة 21212)
حدیث نمبر: 21213 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن يونس عن الزهري قال: لا يجوز شراء الغلام ولا بيعه إلا بإذن وليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ بچہ ولی کی اجازت کے بغیر خریدو فروخت کرنے کا حق نہیں رکھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22086، ترقيم محمد عوامة 21213)
حدیث نمبر: 21214 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف قال: قلت للشعبي: يجوز بيعه وشراؤه؟ قال: إذا جاز بيعه وشراؤه جازت عتاقته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے کہا کہ کیا بچے کے لئے خریدو فروخت کرنا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس کے خریدو فروخت کرنے کو درست سمجھتے ہو تو اس کے آزاد کرنے کو بھی درست سمجھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22087، ترقيم محمد عوامة 21214)
حدیث نمبر: 21215 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: لا يجوز بيع الصبي ولا شراؤه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بچے کے لئے خریدو فروخت کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22088، ترقيم محمد عوامة 21215)