☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 21037 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي عن شريح قال: إذا أقيم على الرجل (الحد) (١) في القذف لم تقبل (شهادته) (٢) أبدا، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21895، ترقيم محمد عوامة 21037)
Hadith No.: 21038 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن أبي الضحى عن شريح قال: لا تجوز شهادة القاذف، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21896، ترقيم محمد عوامة 21038)
Hadith No.: 21039 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الهيثم قال: سمعت إبراهيم والشعبي يتذاكران ذلك فقال إبراهيم: لا تجوز، فقال الشعبي: لم؟ فقال إبراهيم: (لأنك) (١) لا تدري تاب أو لم يتب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہیثم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی تہمت لگانے والے کی گواہی کے بارے میں بات کررہے تھے، حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی، حضرت شعبی نے اس کی وجہ پوچھی تو حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ آپ نہیں جانتے کہ اس نے توبہ کی ہے یا نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21897، ترقيم محمد عوامة 21039)
Hadith No.: 21040 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان يقول في القاذف: توبته فيما بينه وبين اللَّه، ولا (تجوز) (١) شهادته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21898، ترقيم محمد عوامة 21040)
Hadith No.: 21041 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن وسعيد بن المسيب قالا: لا شهادة له، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21899، ترقيم محمد عوامة 21041)
Hadith No.: 21042 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"المسلمون عدول بعضهم على بعض إلا محدودا في فرية" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمام مسلمان عدول ہیں (یعنی ان کی گواہی ایک دوسرے کے حق میں قبول کی جائے گی) سوائے ان کے جن پر کسی جرم میں حد جاری ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21900، ترقيم محمد عوامة 21042)
Hadith No.: 21043 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة القاذف، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21901، ترقيم محمد عوامة 21043)