☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 21028 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن عطاء وطاوس ومجاهد (قالوا) (١) : القاذف إذا تاب جازت شهادته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21886، ترقيم محمد عوامة 21028)
حدیث نمبر: 21029 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٨٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن عكرمة قال: إذا تاب ولم يعلم منه إلا خير جازت شهادته] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر اس سے خیر کا ہی صدور ہوتا ہے تو اس کی گواہی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21887، ترقيم محمد عوامة 21029)
حدیث نمبر: 21030 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: تجوز شهادته إذا تاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21888، ترقيم محمد عوامة 21030)
حدیث نمبر: 21031 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن أبي عثمان عن شريح قال: تجوز (شهادته) (١) إذا تاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21889، ترقيم محمد عوامة 21031)
حدیث نمبر: 21032 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري أظنه عن سعيد قال: قال عمر لأبي بكرة: إن (يتب أقبل شهادته) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی قبول کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21890، ترقيم محمد عوامة 21032)
حدیث نمبر: 21033 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس ووكيع عن مسعر عن عمران ابن عمير عن (عبد اللَّه) (١) بن عتبة قال: تجوز إذا تاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21891، ترقيم محمد عوامة 21033)
حدیث نمبر: 21034 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (سفيان) (١) بن حسين عن الزهري قال: (٢) تجوز إذا تاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21892، ترقيم محمد عوامة 21034)
حدیث نمبر: 21035 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٩٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن العوام عن حبيب بن أبي ثابت قال: تجوز إذا تاب] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21893، ترقيم محمد عوامة 21035)
حدیث نمبر: 21036 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي خالد عن الشعبي قال: تجوز، وقال: يقبل اللَّه شهادته ولا أجيز أنا شهادته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے، اور فرماتے ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تو اس کی توبہ قبول کرلیں اور میں اس کی گواہی قبول نہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21894، ترقيم محمد عوامة 21036)