☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 20916 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٧٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مطرف عن عامر (١) عن علي في رجل اشترى جارية فولدت منه أولادا ثم أقام الرجل البينة أنها له، قال: ترد عليه ويقوم عليه ولدها فيغرم الذي باعه (بما) (٢) عز وهان (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ باندی اس کو واپس کی جائے گی، باندی کے بچے کی قیمت لگائی جائے گی اور باندی کو بیچنے والے سے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21767، ترقيم محمد عوامة 20916)
Hadith No.: 20917 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في رجل وجد أمته عند رجل اشتراها وقد ولدت منه، قال: (يأخذها) (١) ويأخذ قيمة الولد من أبيهم ويهضم (عنه) (٢) من القيمة (شيئًا) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی باندی کو کسی آدمی کے پاس دیکھا کہ اس آدمی نے اس کی باندی کو خریدا اور اس سے اس آدمی کی اولاد ہوئی تو وہ باندی کو لے لے گا اور اولاد کے باپ سے اولاد کی قیمت لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21768، ترقيم محمد عوامة 20917)
Hadith No.: 20918 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن الشعبي قال: قال ⦗٣٩٢⦘ أبو ميسرة: مكان كل وصيفٍ (١) وصيفُ، فريضةً (قد حلبا) (٢) وصرا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میسرہ فرماتے ہیں کہ ہر خادم کے بدلے ایک خادم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21769، ترقيم محمد عوامة 20918)
Hadith No.: 20919 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم (١) عن يونس عن [الحسن قال: مكان كل وصيف وصيفٌ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہر خادم کے بدلے ایک خادم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21770، ترقيم محمد عوامة 20919)
Hadith No.: 20920 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١٧٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن] (١) محمد بن سالم عن الشعبي قال: قلت له: متى يُقوّم الولد؟ قال: يوم ولدوا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ لڑکے کی قیمت کب سے لگائی جائے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ جس دن وہ پیدا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21771، ترقيم محمد عوامة 20920)